رہنما پی ٹی آئی عبد الرحمان خان گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

رہنما پی ٹی آئی عبد الرحمان خان کو گرفتار کرلیا گیا۔

میانوالی،سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کےرہنما عبد الرحمان خان حراست میں لے لیا گیا ہے۔

latest urdu news

محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات کے معاملے میںٓ حراست میں لے لیا گیا ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عبد الرحمان خان کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج تھا۔

پی ٹی اے کا انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کیلئے صارفین کو مشورہ

دوسری جانب سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان اور مسلم لیگ ن مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسٹیبلشمنٹ کو اس معاملے میں ماحول فراہم کرنا چاہیے۔

سابقہ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا کہنا تھا کہ پارٹی ختم ہو جائے گی، 8 فروری کو لوگوں نے بغیر انتخابی نشان کے ووٹ دیا۔

 

 

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter