خام تیل کی قیمتوں میں دو فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی منڈی میں دو فیصد کمی کے بعد تیل کی قیمتیں ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آگئیں۔

latest urdu news

خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سے تیل کی ترسیل میں جزوی بحالی اور حوثیوں کے مسلسل حملوں کے باعث سرمایہ کاروں نے صورتِ حال کا جائزہ لیا ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 2.16 ڈالرز کمی کے بعد 101.71 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 2.15 ڈالرز کمی سے 98.15 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک ڈالر سے زیادہ گر گئیں

رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے رواں ہفتے سفارتی راستہ نکلنے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں شامل خطرے کا کچھ پریمیئم کم ہوا ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter