سرائے عالمگیر میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش اور اسلحہ بردار گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات: City Police Station Sarai Alamgir کی حدود میں پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ مختلف چھاپوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

latest urdu news

ایس ایچ او انسپکٹر Raheel Arif نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان نقاش احمد اور اویس احمد کے قبضے سے 10، 10 لیٹر شراب جبکہ ایمان احمد سے 5 لیٹر شراب برآمد کی۔ علاوہ ازیں ملزم عبدالرؤف کے پاس سے 30 بور پستول بھی برآمد کیا گیا۔

سرائے عالمگیر: زمین کے تنازع پر فائرنگ، پولیس کی فوری کارروائی میں 3 ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter