پاور سیکٹرز کے ملازمین کی مفت یونٹس ختم

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاور سیکٹر کے ملازمین کو دیے جانے والے فری یونٹس ختم کر دیے گئے ہیں۔

latest urdu news

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فری یونٹس کی سہولت کا خاتمہ عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جو اب پورا کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم قیمتوں اور لوڈشیڈنگ پر حکومت تنقید کی زد میں، تیمور جھگڑا کا سخت ردعمل

انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے ایک اہم اصلاحات کی راہ ہموار ہوئی ہے اور حکومت اس اقدام کو ایک بڑی کامیابی سمجھتی ہے۔ اویس لغاری کے مطابق آئندہ بھی ایسے تمام اقدامات جاری رہیں گے جو ملکی معیشت اور عوامی مفاد میں بہتر ثابت ہوں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ حکومت قومی مفاد میں اصلاحات کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے بجلی کے شعبے میں شفافیت اور بہتری کے لیے اقدامات کرتی رہے گی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter