سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد 600 روپے سستا ہو گیا۔

latest urdu news

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 600 روپے کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے ، اسی طرح 10 گرام سونے کا ریٹ 471 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 33 ہزار 110 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر کم ہو گئی جس کے بعد قیمت 2 ہزار 617 ڈالر پر آ گئی۔

یاد رہے گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter