116
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر7 پیسے سستا ہوا ہے۔
7 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 80 پر بند ہوا ہے۔
یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے ڈالر کی وقعت بڑھنے سے روپیہ کافی کمزور ہو چکا ہے، جسکی وجہ سے ملکی معیشت کی حالت بھی کافی کمزور ہوگئی ہے۔