ملٹی نیشنل کوکنگ آئل کمپنی کے منیجر کی نعش 9 روز بعد برآمد

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں ملٹی نیشنل کوکنگ آئل کمپنی کے منیجر کی نعش 9 روز بعد برآمد ہوئی ہے۔

گجرات میں ملٹی نیشنل کوکنگ آئل کمپنی کے منیجر کی نعش 9 روز بعد برآمد، پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

latest urdu news

ڈالڈا کوکنگ آئل کے منیجر شیراز بٹ کو 9 روز قبل کھاریاں سے دوپہر کے وقت اغواء کیا گیا تھا جبکہ اُسی روز مینیجر کا کار خاص سمجھے جانیوالے ڈرائیور دانش کو رات 8 بجے اغواء کرکے قتل کرنے کے بعد نعش تھانہ رحمانیہ کی علاقہ وینس میں پھینک دی گئی تھی۔

تھانہ رحمانیہ پولیس نے 1 ملزم کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

دوسری جانب مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کیا گیا تھا اور گلوکار کی اچانک موت نے ان کے مداحوں کو دنیا بھر میں صدمے سے دوچار کر دیا تھا۔

حال ہی میں بگ باس سیزن 18 کے امیدوار اور سیاسی رہنما تاجندر بگّا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک نجومی نے سدھو موسے والا کو ان کی موت سے پہلے خبردار کیا تھا اور ملک چھوڑنے کی تجویز دی تھی۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter