میچ کھیلوں یا شادی کروں ؟ انگلش کرکٹر کنفوژن کا شکار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

latest urdu news

ٹیسٹ میچ سےپہلے انگلش کرکٹر اولی اسٹون اپنی شادی کو لے کرپریشان ہوگئے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سےپہلے انگلش کرکٹر اولی اسٹون اپنی شادی کو لے کرغمگین ہوگئے۔

انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی اسٹون کی شادی 12 اکتوبر کو برطانیہ میں طے پائی ہے جبکہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن پر 50 لاکھ کا جرمانہ عائد

او لی اسٹون شادی کے باعث  پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے، انگلش کرکٹر نے کہا کہ کوشش کروں گا کہ دوسرے ٹیسٹ سے ملتان میں ٹیم کو جوائن کروں۔

ٹیسٹ سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، کیونکہ انکی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter