ایشین گیمز، پاکستان مکسڈ ڈبلز اور مینز سنگلز اسکواش ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشین گیمز 2026 میں پاکستان مکسڈ ڈبلز اور مینز سنگلز اسکواش ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

latest urdu news

جاپان کے ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں عاصم خان اور مہوش علی نے جاپانی جوڑی کو 1-2 سے شکست دی۔

ایشین گیمز مینز سنگلز اسکواش میں پاکستان کے نورزمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، نورزمان نے کویت کے عمار التمیمی کو 0-3 سے ہرادیا۔

پاکستان کے محمد عرفان نے بھی کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، محمد عرفان نے سعودی عرب کے محمدالنسفان کو 0-3 سے ہرادیا۔

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ: سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

کبڈی ایونٹ میں پاکستان آج اہم میچ ایران کے خلاف کھیلے گا جبکہ پاکستان ٹینس ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ ہوگئی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter