آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی تبدیلی متوقع، نئے نام وفاق کو ارسال

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرپختونخوا میں پولیس کے سربراہ کی تبدیلی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آئی جی پولیس ذوالفقار حمید کو عہدے سے تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

latest urdu news

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے نئے آئی جی پولیس کی تعیناتی کے لیے تین افسران کے نام وفاقی حکومت کو بھجوا دیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے موصول ہونے والے ناموں پر غور کے بعد آئندہ چند روز میں نئے آئی جی خیبرپختونخوا کی تقرری کیے جانے کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز کو شاہانہ مراعات دی جا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

تاہم نئے آئی جی کی تعیناتی کے حوالے سے حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter