4
امریکی سینیٹر کرس مرفی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ جاری رہنے سے امریکا کمزور جبکہ ایران مضبوط ہو رہا ہے۔
کرس مرفی کے مطابق آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی قیمت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے، جبکہ وہ جنگ جاری رکھنے کے لیے مزید امریکی فنڈز دینے کی مخالفت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ تنازع ختم ہونے کے بعد امریکی اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر میں اضافے کی حمایت کریں گے۔
ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے، تیل کی قیمتیں مزید کم ہوں گی: ٹرمپ
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کہہ چکے ہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے
