9 سال پرانے منشیات کیس کا ملزم بری، عدالت نے رہائی کا حکم دے دیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کی عدالت نے 9 سال پرانے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار ملزم نور کو بری کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

latest urdu news

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے مقدمے کی سماعت کے بعد فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کو الزامات سے بری کر دیا۔

انمول عرف پنکی منشیات کیس، متعدد قریبی افراد کے نام پی این آئی ایل میں شامل

ملزم کے خلاف تھانہ پاکستان بازار میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، جبکہ عدالت نے جیل حکام کو ملزم کی فوری رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔

شیئر کریں:

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter