بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بےقابو،25 ہزار ایکٹر رقبہ متاثر

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بے قابو ہے، شدید آتشزدگی کے باعث 25 ہزار ایکڑ رقبہ متاثر ہوگیا۔

latest urdu news

حکام کےمطابق آگ پرقابو پانے کےلیےفائرفائٹنگ طیاروں کی مدد سے کارروائیاں جاری ہیں، تاہم کئی علاقوں میں آگ بدستور پھیل رہی ہے۔جنگلات میں لگی آگ کا دھواں بوسنیا سےملحقہ کروشیا کے ساحلی علاقوں تک بھی پہنچ گیا ہے۔

یورپ کےمختلف علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کے باعث جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

ٹھل میں پسند کی شادی پر تنازع، مخالفین نے گاؤں کو آگ لگا دی

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter