بانی پی ٹی آئی Imran Khan کی ہمشیرہ Aleema Khan نے دعویٰ کیا ہے کہ Barrister Gohar Ali Khan اور Sohail Afridi نے وفاقی وزیر داخلہ Mohsin Naqvi سے ملاقات خاندان کو اعتماد میں لیے بغیر کی۔
Aleema Khan کا کہنا تھا کہ ان کے خاندان کو اس ملاقات کے بارے میں پہلے سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی، جبکہ ملاقات میں خاندان کا کوئی فرد بھی شریک نہیں تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے نام پر سیاست اور ووٹ لینے والوں کو عوام کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے۔
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس: مؤقف برقرار، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، محسن نقوی
دوسری جانب Sheikh Waqas Akram نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ Barrister Gohar Ali Khan اور Sohail Afridi کی Mohsin Naqvi سے ملاقات 14 مئی کو ہوئی تھی، جس میں ملک کی امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
