آیت اللہ علی خامنہ ای اور اہلِ خانہ کی تدفین آج مشہد میں ہوگی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضاؑ کے احاطے میں کی جائے گی۔

latest urdu news

گورنر آفس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی میت گزشتہ شب کربلا لائی گئی، جہاں لاکھوں سوگواروں نے آخری دیدار کیا۔ اس سے قبل میت کو نجف اشرف لے جایا گیا، جہاں روضہ حضرت علیؓ میں نماز جنازہ ادا کی گئی، جبکہ کربلا میں روضہ حضرت عباسؓ اور روضہ امام حسینؓ پر بھی حاضری دی گئی۔

پیر کو تہران اور منگل کو قم میں بھی لاکھوں افراد نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

ایران میں شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا شیڈول جاری، ایران اور عراق میں مختلف تقریبات ہوں گی

شیئر کریں:

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter