لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات، واشنگٹن میں اہم ملاقات طے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لبنان اور اسرائیل کے درمیان اہم مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں ہوں گے۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے بتائی گئی ہے۔

latest urdu news

حکام کے مطابق یہ بات چیت دونوں ممالک کے سفیروں کے درمیان ہوگی، جبکہ امریکا اس مذاکراتی عمل کی میزبانی کرے گا۔

ان مذاکرات کو خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی تعلقات میں بہتری کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، تاہم اس کے نتائج کا انحصار فریقین کے مؤقف اور پیش رفت پر ہوگا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter