129
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے خطے میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ ایران میں جاری جنگ 5 اپریل، یعنی ایسٹر سے پہلے ختم ہو جائے گی۔
پوپ لیو نے دعا کی کہ امن قائم ہو اور متاثرہ عوام کو جلد سکون اور تحفظ میسر آئے، اور بین الاقوامی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ تمام کوششیں کریں تاکہ خطے میں دیرپا امن قائم ہو۔
