مسجد نبوی میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس انتقال کر گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسجد نبوی ﷺ میں 60 سال سے زائد عرصے تک قرآن مجید کی تعلیم دینے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد صدیق کا انتقال ہو گیا۔

latest urdu news

جامعہ اشرفیہ لاہور کے ترجمان کے مطابق ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی اور انہیں جنت البقیع میں سپرد خاک کیا گیا۔

مسجد نبوی ﷺ کے آسمان پر شعلے کی ویڈیو وائرل ،سعودی حکومت نے حقیقت واضح کردی

شیخ بشیر احمد صدیق نے اپنی زندگی قرآن کی تعلیم، تبلیغ اور خدمت کے لیے وقف کی، اور ان کے دنیا بھر میں شاگرد موجود ہیں۔

ان کا انتقال دینی حلقوں میں گہرا صدمہ ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter