جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر ویڈیو وائرل، مداحوں کی ملی جلی رائے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز جنت مرزا اور ان کی بہن سحر مرزا کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے، جس میں دونوں کو بغیر فلٹر اور پروفیشنل لائٹنگ کے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دونوں بہنیں مکمل میک اپ میں نظر آ رہی ہیں، تاہم فلٹرز اور ایڈیٹنگ کے بغیر ان کا قدرتی چہرہ سامنے آ گیا، جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔

latest urdu news

کچھ صارفین نے ویڈیو کو سراہتے ہوئے جرات مندانہ قدم قرار دیا، جبکہ دیگر نے تنقیدی تبصرے بھی کیے۔ ایک صارف نے لکھا، "مجھے لگتا ہے میں ان سے زیادہ خوبصورت ہوں”، تو کسی نے کہا، "میک اپ تو ہے، مگر آئی فون اور فلٹرز کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔”

@jannatmirza11031 Itna zyada tum ne mujhe beizat kia Without filter chehra dekhana ka bad🩷 #foryou #foryoupage #jannatmirza ♬ original sound – گلِ رعنا 35 🕊️

یہ ویڈیو مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو چکی ہے اور صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جنت مرزا حال ہی میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آئی ہیں، اور ان کی سوشل میڈیا پر سرگرمیاں ایک بار پھر مداحوں کے لیے دلچسپی کا باعث بن گئی ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter