پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، سیاسی اجتماعات، جلسے اور جلوس پر پابندی عائد

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کی وجہ سے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق صوبے بھر میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، جلسے اور جلوس پر پابندی عائد کردی گئی۔

latest urdu news

اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والی تمام سڑکیں رکاوٹیں لگا کر بند کر دی گئیں،موٹروے، رنگ روڈ اور شاہدرہ سے راولپنڈی جانیوالی سڑکیں بھی بند کر دی گئی۔

بابوصابوانٹرچینج ٹول پلازہ پر بھی 12سے زائد کنٹینرز موجودہیں،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے واٹر کینن، پریزن وین، پولیس کی نفری بھی موجود ہے۔

عام شہریوں کو بھی راولپنڈی، وفاقی دارلحکومت جانے سے روک دیا گیا،جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے،پولیس حکام کے مطابق ہے کہ اگرتحریک انصاف کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی تو گرفتاریاں ہونگی۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter