5
سانتا کلارا: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں میزبان امریکا نے بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کو 0-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں رسائی حاصل کر لی۔
امریکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور پورے مقابلے میں کھیل پر اپنی گرفت برقرار رکھتے ہوئے متعدد خطرناک حملے کیے۔ بوسنیا کی ٹیم دفاعی دباؤ سے باہر نہ نکل سکی اور خاطر خواہ مزاحمت نہ کر سکی۔
فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو کی ایکواڈور پر شاندار فتح، 40 سال بعد کوارٹر فائنل میں رسائی
اس کامیابی کے بعد امریکا کا اگلا مقابلہ 6 جولائی کو بیلجیم سے ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آمنے سامنے آئیں گی۔
