گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، نوجوان دکاندار جاں بحق

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلشن رحمان میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزم قیمہ کروانے آیا اور پسے دیے بغیر چلا گیا، دکاندار گھر شکایت لے کر گیا تو ملزم طیش میں آ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس کے باعث نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter