پاکستانی طلبہ کیلئے گوگل جیمنائی کی ایک سال مفت سبسکرپشن

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے تمام طلبہ کو گوگل جیمنائی کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت فراہم کی جائے گی۔

latest urdu news

اس اقدام کا باضابطہ اعلان اسی ہفتے کے آخر میں متوقع ہے۔

ولسن وائٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کو 30 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات کا مرکز بنانے کا ہدف گوگل کے مقاصد سے بھی مطابقت رکھتا ہے۔

گوگل نے متعارف کرایا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 برس کے دوران گوگل نے پاکستان میں مقامی کاروباروں اور گھرانوں کے لیے 3.9 ٹریلین روپے سے زائد کی معاشی سرگرمی میں کردار ادا کیا، جس سے 9 لاکھ 60 ہزار سے زائد ملازمتوں کو سہارا ملا۔

ولسن وائٹ نے کہا: "یہ تو صرف ابتدا ہے۔”

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter