آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج، 286 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیے جانے کا امکان

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ قاسم مجید اجلاس کے دوران 286 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی میزانیہ کے لیے تقریباً 36 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ نارمل بجٹ کا حجم 250 ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے۔

آزاد جموں و کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے سیاسی اتحاد کا اعلان کر دیا

تعلیم کے شعبے کے لیے 57 ارب روپے اور صحت کے لیے 25 ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز بھی بجٹ کا حصہ ہیں، جس کا مقصد بنیادی سہولیات اور سماجی شعبوں میں بہتری لانا ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter