وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

latest urdu news

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی۔ اس دوران سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

عیدالاضحیٰ پر گوشت کی تقسیم: مستحقین تک خوشیاں کیسے پہنچائیں؟

نوٹیفکیشن وزیراعظم کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا، جس کے مطابق عید کی تعطیلات تین دن پر مشتمل ہوں گی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter