وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کی منگنی طے پا گئی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کے رشتے کی تقریب سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی، جہاں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق منگنی کی تقریب گزشتہ دنوں جاتی امراء میں منعقد ہوئی، جسے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر مختصر اور سادہ رکھا گیا۔ تقریب میں خاندان کے قریبی افراد اور محدود مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

تقریب میں نواز شریف ، کیپٹن صفدر، شہباز شریف کی فیملی سمیت دیگر قریبی رشتہ دار شریک ہوئے۔

مریم نواز کا کسان دوست اقدام، “اپنا کھیت اپنا روزگار” اسکیم کا آغاز

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکے کا تعلق ایک کاروباری خاندان سے ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter