امریکی وفد کی اسلام آباد روانگی، پاکستان مذاکرات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

وائٹ ہاؤس کی ترجمان Caroline Leavitt نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران کے معاملے پر پیش رفت کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ Steve Witkoff اور Jared Kushner ہفتے کی صبح Islamabad کے لیے روانہ ہوں گے۔

latest urdu news

ترجمان کے مطابق JD Vance امریکا میں موجود رہ کر صورتحال کی نگرانی کریں گے، جبکہ ضرورت پڑنے پر دیگر حکام کو بھی پاکستان جانے کے لیے تیار رکھا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکی وفد پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے جا رہا ہے۔

ایران اور پاکستان قیادت کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی پر گفتگو

وائٹ ہاؤس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی عمل میں Pakistan نے ایک مؤثر اور مثبت ثالث کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے، جو خطے میں سفارتی پیش رفت کے لیے اہم ثابت ہو رہا ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter