گورنر سندھ کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار پر مبارکباد

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر سندھ Nihal Hashmi نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر Nawaz Sharif اور وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے ملاقات کی۔

latest urdu news

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی بسنت انتظامات کا خصوصی ویڈیو لنک اجلاس

اس موقع پر گورنر سندھ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے مبینہ کردار ادا کرنے پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی اور اس سفارتی پیش رفت کو سراہا۔

انہوں نے قائد نواز شریف کی جانب سے اعتماد کے اظہار پر شکریہ بھی ادا کیا، جبکہ ملاقات کو خوشگوار اور مثبت قرار دیا گیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter