7
Israel Defense Forces نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی Lebanon میں Hezbollah کے ساتھ جھڑپوں کے دوران مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 مارچ سے جاری جھڑپوں میں اب تک 10 اسرائیلی فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ صورتحال کے باعث سرحدی علاقوں میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
