7
سوہاوہ کے قصاب محلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جامع مسجد کے قریب ایک خالی پلاٹ سے نومولود بچی ملی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بچی کو فوری طور پر محفوظ کر کے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔ بچی کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے اور حکام اس کی صحت و حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
تھانہ سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی، شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
