خیبرپختونخوا، 2 کارروائیوں کے دوران 8 خوارج ہلاک

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی، پاک فوج کی جانب سے خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیوں کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں کیں جن میں 8 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔

latest urdu news

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا جب کہ اس آپریشن میں 6 خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ ضلع خیبرکے علاقے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 2 خوارج ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں دنیا کے واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی، اب سیرت النبیﷺ پر قائم القادر یونیورسٹی کے پیچھے پڑ گئے ہیں، القادر یونیورسٹی میں اسوہ حسنہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔

latest breaking news in urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter