ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کیساتھ تصاویر وائرل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کیجانب سے اپنے مداحوں کیلئے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دی گئی ہیں۔

شیئر کردہ حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری اور حال ہی میں بہت سے گلے ملنے‘ کے متعلق پوسٹ کی گئی ہیں۔

latest urdu news

شیئرکردہ تصاویر کے سلسلے میں ٹینس اسٹار خاص طور پرکافی فریش اور خوش دکھائی دے رہی ہیں اور ٹینس اسٹار نے اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوارلمحات کی بھی پکچرز لی ہیں۔

شیئرکردہ تصویر اذہان کی اپنی ماں سے گلے ملتے ہوئے کی ہے، ایک اور تصویر میں ثانیہ اپنے بیٹے اذہان، بہن انعم مرزا اور بیٹی کے ساتھ لولی پاپ کھا رہی ہیں۔

تصاویر میں یہ واضح نظر آرہا ہے کہ ٹینس اسٹار خاندان اور دوستوں کو بھی وقت دے رہی ہیں، فارغ وقت میں لوڈو کھیلنا بھی آج کل ان کی روزمرہ کی سرگرمیوں میں شامل ہے۔

News Alert Urdu

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

شیئر کریں:
frontpage hit counter