اسرائیل کی شام کے ابو الظہور ملٹری ایئربیس پر بمباری، رن وے اور اسٹوریج تنصیبات نشانہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیل نے شمال مغربی شام میں حلب کے قریب واقع ابو الظہور ملٹری ایئربیس پر 8 فضائی حملے کیے، جن میں رن وے اور اسٹوریج تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

latest urdu news

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امریکی خصوصی ایلچی ٹام بیرک نے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں غیر ضروری اشتعال انگیزی قرار دیا اور کہا کہ اس سے علاقائی استحکام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

ہماری فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی مشیر

ترکیہ نے بھی اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں شام کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا اور عالمی برادری سے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter