واسا گجرات کی جانب سے مون سون سیزن کے پیش نظر نکاسیٔ آب کا خصوصی آپریشن جاری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا کی ٹیمیں شہر بھر میں سیوریج اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے دن رات متحرک ہیں۔

latest urdu news

خصوصی آپریشن کے تحت بڑے نالوں، ڈرینز، مین ہولز اور سیوریج لائنوں کی صفائی، ڈیسلٹنگ اور رکاوٹوں کو دور کیا جا رہا ہے تاکہ مون سون کے دوران بارشی پانی کے بروقت اخراج کو یقینی بنایا جا سکے۔ واسا کی ٹیمیں جدید مشینری اور افرادی قوت کے ذریعے شہریوں کو صاف، محفوظ اور بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے مسلسل خدمات انجام دے رہی ہیں

شیئر کریں:

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter