جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار، روانگی تاحال نہ ہو سکی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ جے ڈی وینس ایران سے متعلق مذاکرات کے لیے ابھی تک پاکستان روانہ نہیں ہوئے۔

latest urdu news

اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان دیا تھا کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد کا دورہ کریں گے اور منگل کو وہاں پہنچیں گے، تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق ان کی روانگی میں تاخیر ہو گئی ہے۔

ٹرمپ کا دعویٰ: امریکی نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دورے میں تاخیر کی وجوہات کیا ہیں، جبکہ ایران سے متعلق ممکنہ مذاکرات بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter