ایران امریکا مذاکرات کے سبب اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو تعطیل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات کے پیشِ نظر اسلام آباد میں جمعرات 9 اپریل اور جمعہ 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

latest urdu news

ضلعی انتظامیہ نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جبکہ ڈی سی اسلام آباد نے بھی سوشل میڈیا پر اس کی تصدیق کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں چھٹی کے دوران ضروری سروسز کے ادارے فعال رہیں گے۔

ایم سی آئی، سی ڈی اے اور آئی سی ٹی انتظامیہ معمول کے مطابق کام کریں گی جبکہ اسلام آباد پولیس، آئیسکو، سوئی گیس اور اسپتال کھلے رہیں گے تاکہ شہریوں کی سہولت متاثر نہ ہو۔ حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے یہ اہم اقدامات یقینی بنائے ہیں۔

ایران میں جنگ بندی پر عوام کا جشن، سڑکوں پر خوشیوں کی لہر

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter