گجرات میں پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل چوری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

عزیزبھٹی شہید اسپتال موٹر سائیکل چور وں کےنشانے پر 2 مزید موٹر سائیکل چوری ہو گئیں

latest urdu news

گجرات میں موٹر سائیکل چور گینگز متحرک ، مزید 3 موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے۔

عزیز بھٹی شہیداسپتال موٹر سائیکل چوروں کا آسان ہدف بن گیا،2 موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے۔

کھاریاں سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار محمد فراز کی موٹر سائیکل اورمدینہ سیداں کے رہائشی ذیشان اشرف کی موٹر سائیکل عزیز بھٹی اسپتال سے چوری کر لی گئی۔

ادھر کھٹالہ سے غازی چک کے رہائشی انجم کی موٹر سائیکل چوری کر لی گئی۔

متعلقہ تھانوں کی پولیس نے شکایات پر مقدمات درج کر لیے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter