13 سالہ لڑکی سے زیادتی ملزم اورسہولت کار خاتون کیخلاف مقدمہ درج

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمسن لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم اوراسکی سہولت کار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

گجرات ، تھانہ شاہین پولیس نے محلہ فیروز آباد میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے پر ملزم مرزا نعمان نومی اوراسکی سہولت کار خاتون ملزمہ شاہدہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

latest urdu news

اہل محلہ نے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ایسے سفاک درندوں کیخلاف گھیرا تنگ کرکے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter