زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

خیرپور، زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔

latest urdu news

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہونے کا واقعہ خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ کے گاؤں ہیبت خان بروہی میں پیش آیا۔

مقامی پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے 2 بچوں سمیت 6 افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں، تفتیش کا عمل جارہی ہے کہ پتا لگایا جاسکے کہ زہریلا دودھ کہاں سے آیا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter