102
گلزار مدینہ روڈ پر واقع ایک موبائل شاپ میں چوری کی بڑی واردات سامنے آئی ہے۔
نامعلوم چور دیوار میں سوراخ کر کے تاجر اویس منیر کی "موبائل پیلس” نامی دکان میں داخل ہوئے اور وہاں سے 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان لوٹ لیا۔
گجرات: نشہ آور بسکٹ کے ذریعے مسافر سے لوٹ مار
چور دکان سے موبائل فونز، 80 ہزار روپے نقدی اور لیپ ٹاپ کمپیوٹر چوری کر کے فرار ہو گئے۔
پولیس تھانہ بی ڈویژن نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
