شکرگڑھ کے گھر سے 29 سانپ برآمد، ریسکیو کی بروقت کارروائی سے علاقہ محفوظ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکرگڑھ کے علاقے انتووالی میں ایک گھر سے 29 سانپ نکل آنے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق کارروائی کے دوران جب گھر کے اندر موجود اینٹوں کا ڈھیر ہٹایا گیا تو سانپ ساتھ موجود ٹینک میں جا چھپے۔

latest urdu news

ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام 29 سانپوں کو محفوظ طریقے سے پکڑ لیا اور بعد ازاں انہیں قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا گیا۔

واقعے کے بعد علاقے کے لوگوں میں شدید خوف کی فضا رہی تاہم ریسکیو کی بروقت کارروائی کے باعث کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter