جمعرات, 8 مئی , 2025

گجرات پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیرنےاقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب 4ملزمان کو گرفتارکرلیا،اسلحہ برآمد۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل ڈاکٹر ممتاز احمد میکن کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرشیراز حیدرانسپکٹراور مبشرعمرانASI نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔گرفتار ملزمان میں عدنان شوکت سےوقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل9 mmبرآمدکرلیا۔جبکہ بقایا ملزمان واجد حسین،ذوالفقار علی،علی حیدر شامل ہیں۔گرفتارملزمان سے مزید تفتیش شروع جاری ہے۔

latest urdu news

شیئر کریں:
frontpage hit counter