جمعہ, 25 اپریل , 2025

لاہور سے کراچی آنیوالی ٹرین پٹری سے اتر گئی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے کراچی آنیوالی ٹرین (عوام ایکسپریس) کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ عوام ایکسپریس کی اے سی بزنس کلاس کی بوگی لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر پٹری سے اتری ہے۔

latest urdu news

ریلوے حکام کی جانب سے بوگی کو واپس ٹریک پر رکھنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم کی جاچکی ہے، 11 ہزار سے زائد ملازمین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا یہ کہنا ہے کہ ہمیں کمپنیوں سے لین دین کے معاملات نمٹانے کے لیے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter