ہفتہ, 26 اپریل , 2025

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ملک بھر میں وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد گزشتہ ماہ بند کیے گئے یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے۔

latest urdu news

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔ پاکستان بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھل چُکے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز معیاری اشیائے خورد و نوش رعایتی نرخوں پر فراہم کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 23 اگست کو ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیتے ہوئے آپریشن بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter