اسسٹنٹ کمشنر کا جی ٹی روڈ پر پیٹرول پمپس کا معائنہ،ایک پمپ سیل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات: اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے اولڈ جی ٹی روڈ پر واقع مختلف پیٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا

latest urdu news

جہاں ایندھن کی پیمائش اور ناپ تول کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

معائنے کے دوران ایک پیٹرول پمپ پر ناپ تول میں واضح کمی پائی گئی، جس پر ضابطہ کارروائی کرتے ہوئے اس پمپ کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق شہریوں کو درست مقدار میں ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایسے معائنوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

گجرات میں خوفناک ڈکیتی،میاں بیوی کو لوٹ لیا

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter