پنجاب میں دفعہ 144 کے خلاف دائر متفرق درخواست پر جواب طلب

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔

جسٹس شکیل احمد لاہور ہائیکورٹ نے شہری ناجی اللہ کی درخواست کے متعلق سماعت کی۔

latest urdu news

شہری کی جانب سے پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا گیا، حکومت نے دفعہ 144 کا غیر قانونی نفاذ کر دیا گیا ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 سے شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں ،جسٹس شکیل احمدسے استدعا کی گئی ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے نوٹیفکیشن کو معطل کیا جائے۔

یاد رہے کہ 21 اگست کو حکومت پنجاب نے صوبے میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں،دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی تھی۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter