کبریٰ خان کی میرون جوڑے میں سٹائلش ادائیں مداحوں کی توجہ کا مرکز

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی حسین ترین اداکارہ کبریٰ خان کی میرون جوڑے میں سٹائلش ادائیں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ کبریٰ خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند نئی تصاویر شیئر کی گئیں ہیں، جن میں اداکارہ کافی خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔

latest urdu news

شیئرکردہ تصاویر میں اداکارہ کبریٰ خان نے میرون رنگ کا مشرقی جوڑا پہن رکھا ہے، میرون رنگ کا انتخاب اور جوڑے پر موجود نفیس کام اداکارہ کے حسن میں مزید نکھار پیدا کررہا ہے۔

اداکارہ کبریٰ خان کی ان تصاویر میں نہ صرف ان کی خوبصورتی اور سٹائل کا اظہار ہو رہا ہے بلکہ ان کی شخصیت کی خوش مزاجی بھی واضح نظر آرہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

سوشل میڈیا صارفین بالخصوص مداحوں کی جانب سے کبریٰ خان کی تصاویر کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں اور اداکارہ کے فیشن سٹائل کو بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter