باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سوات، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

latest urdu news

تفصیلات کے مطابق مٹہ چپریال میں باراتیوں کی پک اپ گہری کھائی میں جا گری، افسوناک حادثے کے نتیجےمیں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے میں زخمی افراد کو مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کیلئے ذاتی حیثیت سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter