بلاول بھٹو اور امریکی چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کی ملاقات

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔

latest urdu news

بلاول بھٹو زرداری اور نٹالی اے بیکر نے خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اور پاک-امریکا تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

دوسری جانب پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی ہتھیاروں کے استعمال کے ٹھوس شواہد ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔

پاک فوج گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے، اور حالیہ دنوں میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

شیئر کریں:
frontpage hit counter