بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو موت گھاٹ اتار دیا۔

کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی میں بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

latest urdu news

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خنجر کے وار کر کے بھابھی اور بھتیجی سمیت 4 افراد کو زخمی بھی کر دیا ہے۔

پولیس کی جانب سے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزم نشے کا عادی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کچھ عرصہ پہلے جیل سے رہا ہوا تھا، ملزم نے کچھ عرصہ پہلے اپنے ایک بھائی کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

ہسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

latest breaking news in urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter